ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جہلم اور اس کی معاون ندیوں میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in مقامی خبریں
A A
جہلم میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی کا رجحان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

وادی کشمیر میں موسم میں بہتری کے ساتھ ہی دریائے جہلم کی تلاطم خیز موجوں میں بھی تھمنے کے آثار نظر آنے لگے ہیں اور سنگم اور رام منشی باغ میں پانی کی سطح خطرے کے نشان نیچے گر گئی ہے تاہم پامپور میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر برقرار ہے ۔
حکام نے لوگوں سے بدوستو ہوشیار اور محتاط رہنے کی اپیل کی ہے ۔
حکام نے کہا کہ رات بھر جہلم کے کسی بھی حصے میں کوئی شگاف نہیں ہوا، اور رام منشی باغ میں دو فٹ سے زیادہ پانی اتر گیا۔
محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے مطابق جمعہ کی صبح ۸بجے سنگم میں پانی کی صبح۱۸:۲۰فٹ تھی جو خطرے کے نشان سے نیچے تھی جبکہ پامپور میں۷۴:۵میٹر تھی جو خطرے کے نشان سے اوپر تھی۔ رام منشی باغ میں پانی کی سطح۴۹:۲۰ تھی جو خطرے کے نشان سے نیچے تھی۔انہوں نے کہا کہ اشم اور ولر میں بھی پانی کی سطح خطرے کے نشان سے نیچے ریکارد ہوئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ دوسری شاخیں کھڈونی میں ویشو نالہ، وچھی میں رام بریا نالہ۔ بٹکوٹ میں لدر نالہ اور ددر ہامی میں سندھ نالہ بھی خطرے کے نشان سے نیچے بہہ رہے ہیں۔
حکام نے لوگوں سے دریائوں اور ندی نالوں کے نزدیک جانے سے احتراز کرنے کی تاکید کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دریا کی سطح میں اچانک تبدیلی کی صورت میں فوری کارروائی کو یقینی بنانے کے لیے کوئیک رسپانس ٹیمیں حساس علاقوں میں تعینات کی گئی ہیں۔
ادھر حکام نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والی بارشوں، تیز ہوائوں اور سیلاب کے باعث کئی اسکولی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کے پیش نظر وادی کشمیر میں۸ستمبر تک تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں مضر صحت گوشت فروخت ‘الزام میں دو افراد گرفتار

Next Post

آپریشن سندور محض پہلگام کا بدلہ نہیں تھا بلکہ سرحد پار دہشت گردی پر ایک’سرخ لکیر‘ کھینچنا بھی تھا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
آپریشن سندور محض پہلگام کا بدلہ نہیں تھا بلکہ سرحد پار دہشت گردی پر ایک’سرخ لکیر‘ کھینچنا بھی تھا‘

آپریشن سندور محض پہلگام کا بدلہ نہیں تھا بلکہ سرحد پار دہشت گردی پر ایک’سرخ لکیر‘ کھینچنا بھی تھا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.