ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر کے بلوارڈ ڈلگیٹ کے رہائشیوں نے جمعے کو پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ محکمہ پی ایچ ای صاف اور معیاری پانی کی فراہمی میں بری طرح ناکام ثابت ہوا ہے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ کئی دنوں سے گھروں میں پینے کے پانی کی سپلائی متاثر ہے جس سے عام لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ ان کا الزام تھا کہ بارہا شکایات درج کرانے کے باوجود محکمہ پی ایچ ای نے کوئی مؤثر قدم نہیں اٹھایا۔
پولیس اور محکمہ پی ایچ ای کے حکام جائے موقع پر پہنچے اور لوگوں کو یقین دلایا کہ پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
پی ایچ ای کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ حالیہ سیلابی صورتحال کے نتیجے میں واٹر سپلائی اسکیمیں متاثر ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا’’جمعے کی شام سے شہر کے سبھی علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کر دی جائے گی‘‘۔
عہدیدار نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ حفاظتی نقطۂ نظر سے فراہم کیا جانے والا پانی ابال کر استعمال کریں تاکہ کسی بھی بیماری سے بچا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک استاد کی سب سے خاص خوبی یہ ہے کہ وہ کلاس روم میں انسانی لمس لا سکتا ہے

Next Post

پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے جامع ایڈوائزری جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے جامع ایڈوائزری جاری

پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے جامع ایڈوائزری جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.