جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموںکشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران جموں صوبے کے کچھ علاقوں میں درمیانی سے بھاری بارش متوقع ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۲۰؍اگست سے۲ستمبر تک کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران جموں صوبے کے کچھ علاقوں میں درمیانی سے بھاری بارشیں متوقع ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ بعد میں۳سے۷ستمبر تک موسم عام طور پر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ مختصر مرحلے کی بارشیں متوقع ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ جموں صوبے کے کچھ علاقوں میں۳۰؍اگست کی صبح سے یکم ستمبر کی رات گئے تک درمیانی سے بھاری بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں سیلابی ریلے ، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ دریائوں، ندی نالوں اور کمزور تعمیراتی ڈھانچوں کے نزدیک جانے سے اجتناب کریں۔
ادھر وادی میں جمعہ کو موسم عام طور پر خشک رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں بھیڑ چور گینگ کا پردہ فاش‘دو ملزم گرفتا:پولیس

Next Post

اراضی فراڈ کیس میں دو ملزموں کے خلاف مقدمے درج:سی بی کے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

اراضی فراڈ کیس میں دو ملزموں کے خلاف مقدمے درج:سی بی کے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.