جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سینک سکول نگروٹہ کا ۵۶واں یومِ تاسیس‘وزیر اعلیٰ کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-23
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سینک سکول نگروٹہ نے اَپنے ۵۶ویں یومِ تاسیس کو ایک اہم سنگِ میل کے ساتھ منایا جہاں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نو تعمیر شدہ لڑکیوں کے ہوسٹل ’’ تروینی ‘‘ کا اِفتتاح کیا۔
وزیر اعلیٰ کے آمد پر انہیں رسمی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور اُنہوں نے سکول کے شہدأ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ’’شوریہ سمارک‘‘ پر گل دائرے چڑھائے ۔بعدمیں اُنہوں نے اِس موقعہ کو یادگار بنانے کے لئے عملے کے ساتھ گروپ فوٹو کھنچوایا۔
تقریب میں  جی او سی ۱۶ویںکور‘لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا ، سی او ایس ۱۶ویںکور میجر جنرل پرم ویر سنگھ ڈگر شامل تھے ۔ اِس کے علاوہ محکمہ تعلیم کے اَفسران اور سکول کے سابق طالب علموں نے بھی شرکت کی۔
یومِ تاسیس کی تقریبات کا آغاز روایتی کیک کاٹنے کی تقریب سے ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ سکول کیڈیٹ کیپٹن سٹینزین چوسگیال اور سب سے کم عمر کیڈیٹ آیوش شان نے شرکت کی۔
پرنسپل کیپٹن سینک سکول نگروٹہ( آئی این) شیبو دیواسیا نے وزیر اعلیٰ کو سکول کا خاص یادگاری تحفہ پیش کیا جو علم، بہادری اور نظم و ضبط کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہائی ٹی کے دوران عملے کے ساتھ بات چیت کی اور مہمانوں کی کتاب میں حوصلہ افزا کلمات تحریر کئے جس میں اُنہوں نے قوم کی تعمیر میں سکول کے کردار کو سراہا۔
لڑکیوں کے ہوسٹل ’’تریوینی‘‘ کا افتتاح اس دن کی سب سے اہم تقریب تھی جو سکول کی شمولیت، جدید رہائشی سہولیات اور لڑکیوں کیلئے قائدانہ مواقع کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ ہوسٹل سکول کی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہے جہاں لڑکیوں کو بھی وہی ماحول میسر ہوگا جو لڑکوں کو حاصل ہے تاکہ وہ تعلیم، نظم و ضبط اور قومی خدمت میں یکساں طور پر کامیاب ہو سکیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اسمبلی کا اجلاس ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں ہوگا:وزی

Next Post

حکومت نے فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک ۲۱۵اسکولوں کا انتظام سنبھال لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post

حکومت نے فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک ۲۱۵اسکولوں کا انتظام سنبھال لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.