ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میں۷۱سے۹۱اگست تک بارشوں کا امکان ’بادل پھٹنے‘لینڈ سلائنڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-17
in مقامی خبریں
A A
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے۳دنوں کے دوران کئی مقامات پر بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران صوبہ جموں کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں کہیں کہیں بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ۷۱سے۹۱اگست جموں صوبے اور کشمیر میں بھی کچھ مقامات پر تیز اور بھاری بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں سیلابی ریلے آنے ، بادل پھٹنے ،لینڈ سلائنڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۶۱اگست کو کچھ مقامات پر مختصر مرحلوں کی بارشوں کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۷۱سے۹۱اگست تک کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں۳۲سے۵۲اگست تک کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا ایک اور مرحلہ متوقع ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ۷۱سے۹۱اگست جموں صوبے اور کشمیر میں بھی کچھ مقامات پر تیز اور بھاری بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں سیلابی ریلے آنے ، بادل پھٹنے ،لینڈ سلائنڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ندی نالوں، دریاؤں اور کمزور تعمیراتی ڈھانچوں کے نزدیک جانے سے احتراز کریں۔
ایڈوائزری میں مسافروں کو محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سفر کی مںصوبہ بندی کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔
محکمے کے مطابق جموں وکشمیر کے کچھ اضلاع میں گذشتہ۴۲گھنٹوں کے دوران نمایاں بارش ریکارد ہوئی ہے ۔اس دوران اودھم پور میں۷۹ملی میٹر، کٹھوعہ میں ۵۳ملی میٹر، ریاسی میں۳۲ملی میٹر اور جموں میں۶ئ۰۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی وزیرِ خارجہ کا دورہ ¿ ہند‘ سرحدی امور پر مذاکرات متوقع دہلی کایوکرین جنگ پر ٹرمپ اور پوتن میں ملاقات کا خےر مقدم

Next Post

کشتواڑ سانحہ:عمر عبداللہ کا متاثرین کےلئے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

کشتواڑ سانحہ:عمر عبداللہ کا متاثرین کےلئے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.