جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سڑک حادثے میں ماں بیٹے کی موت پانپور میں کشتی الٹ گئی ‘ایک کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-14
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے خواص بدھال علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ماں بیٹے کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے خواص بدھال علاقے میں گذشتہ شام ایک مہیندرا گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے کمسن بیٹے کی بر سر موقع ہی موت وقع ہوئی۔
متوفین کی شناخت ۲۵سالہ للیتا دیوی زوجہ بلجیت سنگھ اور کرش، جو اس کا کمسن بیٹا ہے ، کے طور پر ہوئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شرور کی ہیں۔
ادھرجنوبی کشمیر کے قصبہ پامپور کے لتربل علاقے میں بدھ کی صبح دریائے جہلم میں ایک کشتی الٹ جانے سے تین مزدور غرقآب ہوگئے جن میں سے دو کو بچا لیا گیا جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پامپور کے لتربل علاقے میں بدھ کی صبح ایک کشتی دریائے جہلم میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین مزدور ڈوب گئے۔
ذرائع نے کہا کہ وہاں موجود لوگوں نے دو مزدوروں کو بچا لیا جبکہ تیسرے جس کی شناخت خورشید احمد بٹ ولد مشتاق احمد ساکن چک رنبیر پورہ دمہال کولگام کے طور پر ہوئی ہے ، کی تلاش جاری ہے۔
حکام نے بتایا کہ ایس ڈی آر ایف پلوامہ نے غرقآب ہونے والے مزدور کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں‘سرینگر قومی شاہراہ پر ’وال ریڈار ‘ اور تھرمل اسکریننگ سے نگرانی مزید سخت

Next Post

اوڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تصادم آرائی میں فوجی جوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

اوڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تصادم آرائی میں فوجی جوان جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.