ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تصادم آرائی میں فوجی جوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تصادم آرائی میں ایک فوجی جوان کی موت واقع ہوئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ طرفین کے درمیان اوڑی سیکٹر کے چرندہ علاقے میں رات کے ساڑھے تین بجے شدید مگر مختصر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔
حکام نے کہا کہ طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ خراب موسمی صورتحال کے بیچ ہوا اور اگلے علاقوں میں وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔تاہم یہ فوری طور معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ بارڈر ایکشن ٹیم (بی اے ٹی) حملہ تھا یا در اندازی کی کوشش کی تھی جس کو ناکام بنا دیا گیا۔
آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے سری نگر میں اس واقعے کے بارے پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ”اس کے بارے میں ابھی پتہ لگا کیونکہ یہ ایل او سی سے متعلق معاملہ ہے ،اس کا جواب دینے میں ابھی تھوڑا وقت لگے گا، مزید جانکاری ملنے کے بعد اس کو واضح کیا جائے گا“۔
تاہم فوج کی طرف سے اس سلسلے میں فی الوقت کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڑک حادثے میں ماں بیٹے کی موت پانپور میں کشتی الٹ گئی ‘ایک کی موت

Next Post

سرینگر میں متعدد مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

سرینگر میں متعدد مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.