جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’پنچایت انتخابات پر ابھی تک کوئی سرکاری نوٹیفکیشن نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-06
in مقامی خبریں
A A
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر کے محکمہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر گردش کیے جانے والے ایک جعلی سرکاری حکم نامے‘ جس میں جھوٹا دعوی کیا گیا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پنچایت انتخابات نومبر ۲۰۲۵ کے بعد کرائے جائیں گے‘ کے بارے میںوضاحت جاری کی ہے ۔
محکمہ نے ایک بیان میں کہا ہے’مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر میں پنچایت انتخابات کا انعقاد،نومبر ۲۰۲۵ کے بعد‘ کے عنوان سے ایک مبینہ سرکاری نوٹیفکیشن جس پر ۲۰۲۵ کا آرڈر نمبر:۴۵۔آر ڈی اینڈ پی آر اور تاریخ۵؍اگست۲۰۲۵ آن لائن شیئر کیا جا رہا ہے‘‘۔
محکمہ آر ڈی ڈی اینڈ پی آر کے عہدیداروں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ محکمہ کی طرف سے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔ گردش میں موجود دستاویز من گھڑت اور گمراہ کن ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ پنچایت انتخابات کے شیڈول کو مطلع کرنے کے لیے ریاستی الیکشن کمیشن واحد مجاز اتھارٹی ہے ، اور ابھی تک سرکاری طور پر ایسی کسی ٹائم لائن کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
اس میں کہا گیا ہے’’عام لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کی غلط معلومات کا شکار نہ ہوں‘‘۔
محکمہ دیہی ترقی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ جعلی سرکاری احکامات کو پھیلانا انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ اور تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت قابل سزا جرم ہے۔
محکمہ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات یا دیگر انتظامی معاملات سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیے صرف سرکاری چینلز اور تصدیق شدہ مواصلات پر انحصار کریں۔  جعلی دستاویز بنانے اور شیئر کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی شروع کی جا رہی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ڈکیتی کا معاملہ حل‘۴ گرفتار، نقدی رقم اور ہتھیار بر آمد

Next Post

جموںکشمیر کے سابق اور آخری گورنر ستیہ پال ملک کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ستیہ پال کے۳۰۰کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کے الزام کی سی بی آئی تحقیقات کریگی

جموںکشمیر کے سابق اور آخری گورنر ستیہ پال ملک کا انتقال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.