جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جھیل ڈل نہ صرف سیاحت کا مرکز ہے بلکہ یہاں کے پانی میں چھپی قدرتی نعمتیں مقامی لوگوں کیلئے ذریعۂ معاش بھی بنی ہوئی ہیں۔ انہی میں سے ایک خاتون فاطمہ بی ہیں، جو ان دنوں جھیل ڈل کے کنارے پھول مکھانے (کنول کے بیج) فروخت کر کے اپنی مالی حالت مستحکم کر رہی ہیں۔
فاطمہ نے یو این آئی سے بات کرتے ہوئے بتایا ’’الحمدللہ اس بار جھیل میں کنول کے بیج کی فصل کافی اچھی ہوئی ہے ۔ پانی کی سطح بھی موزوں رہی، اس لیے ہم نے بڑی مقدار میں بیچ نکال لیے ہیں‘‘۔
خاتون نے مزید بتایا کہ اس وقت وہ چار گٹھلی سو روپے میں فروخت کر رہی ہیں۔ ان کے مطابق یہ کام محنت طلب ہے ۔ صبح سویرے جھیل میں جاکر گٹھلیاں نکالنی پڑتی ہیں، پھر انہیں صاف کر کے کنارے لا کر بیچنا ہوتا ہے ۔
جھیل کے کنارے سے گزرنے والے سیاح فاطمہ سے کنول کے بیج نہ صرف خریدتے ہیں بلکہ ان سے کشمیری دیہی زندگی کی جھلک بھی پاتے ہیں۔ فاطمہ کا کہنا ہے ’’کئی لوگ پھول مکھانے پہلی بار دیکھ کر بہت خوشی سے خریدتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے دوا سمجھ کر کھاتے ہیں، کچھ اسے سوغات کے طور پر لے جاتے ہیں ‘‘۔
کنول کے بیج کشمیری عوام کے لیے نہ صرف غذائی اہمیت رکھتے ہیں بلکہ یہ ثقافتی ورثہ بھی ہیں۔ ماضی میں گٹھلی کی خرید و فروخت محض چند علاقوں تک محدود تھی، لیکن اب جھیل ڈل کے ارد گرد شہری، سیاح بھی اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
فاطمہ بی کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسے روایتی روزگار کو فروغ دے تاکہ خواتین بھی خود کفیل بن سکیں۔ہم چاہتے ہیں کہ ہماری محنت کو تسلیم کیا جائے اور اگر حکومت ہمیں بازار فراہم کرے یا مدد دے تو اور زیادہ خواتین بھی اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکتی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ادھم پور تصادم میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘مارا گیا تھا‘

Next Post

دراس کے گمری علاقے میں گاڑی لڑھک گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

دراس کے گمری علاقے میں گاڑی لڑھک گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.