جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دراس کے گمری علاقے میں گاڑی لڑھک گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
مرکزکے زیر انتظام علاقے لداخ کے گمری علاقے میں بدھ کی صبح ایک دلخراش سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہو گئے ۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹیمپو ٹریولرڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگرا۔
مقامی انتظامیہ، فوج اور پولیس کی جانب سے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور تمام زخمیوں کو سب سے پہلے سب ضلع اسپتال دراس منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں تشویشناک حالت میں مبتلا زخمیوں کو ضلع اسپتال کرگل منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔
ایس ڈی ایم دراس ویشال نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دو افراد موقع پر ہی دم توڑ بیٹھے جبکہ باقی زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس معاملے میں باقاعدہ کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

Next Post

بڈگام پولیس کی بڑی کارروائی‘ پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

بڈگام پولیس کی بڑی کارروائی‘ پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.