ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام پولیس کی بڑی کارروائی‘ پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جموں کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جاری مہم کے تحت بڈگام پولیس نے پاکستان میں مقیم تین سرگرم دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط کر لیں۔
یہ کارروائی وسطی ضلع بڈگام کے کھاگ چیوا، بیروہ اور ہارونی خانصاحب علاقوں میں متعلقہ ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سرگرم دہشت گردوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے کھاگ ، بیروہ اور خانصاحب میں تین دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق کیں۔
پولیس کے مطابق ہارونی بڈگام میں دہشت گرد ہینڈلر منظور احمد چوپان عرف رئیس ولد غلام محی الدین ساکن ہارونی خانصاحب سے منسلک دو منزلہ رہائشی مکان کو منسلک کیا گیا۔
ترجمان نے کہاکہ چیوہ بڈگام میں محمد یوسف ملک عرف مولوی ولد عبدالرحیم ملک ساکن چیوا بڈگام کے دو منزلہ رہائشی مکان اور پانچ کنال تیرہ مرضی اراضی کو بھی قرق کیا گیا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق کھاگ میں بلال احمد وانی عرف عمر ولد غلام احمد وانی کی۵ء۱۹مرلہ جائیداد کو بھی ضبط کیا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تینوں افراد اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں اور کئی برسوں سے وادی میں دہشت گردی کی سازشیں اور سرگرمیاں انجام دینے میں ملوث رہے ہیں۔ ان کی جائیدادوں کی ضبطی کا مقصد دہشت گرد نیٹ ورکس کے مالی، لاجسٹک اور آپریشنل ڈھانچے کو توڑنا ہے ۔
بڈگام پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے’’یہ کارروائی ان تمام افراد اور نیٹ ورکس کے لیے ایک سخت پیغام ہے جو قومی سلامتی اور علاقائی امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایسے عناصر کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی‘‘۔
پولیس نے مزید کہا کہ وہ قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے اور کسی کو بھی امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دراس کے گمری علاقے میں گاڑی لڑھک گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

Next Post

جموں کشمیر میں اب ڈرون دہشت گرد گروہوں کیلئے نئے ’او جی ڈبلیو‘ ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج

جموں کشمیر میں اب ڈرون دہشت گرد گروہوں کیلئے نئے ’او جی ڈبلیو‘ ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.