اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پٹن میں پی ڈی ڈی لائن مین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-12
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
انسدادِ بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے محکمہ بجلی سب ڈویژن پٹن، بارہمولہ میں تعینات لائن مین منظور احمد بٹ کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
اے سی بی کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی کہ منظور احمد بٹ، جو اس وقت پنزی نارہ، شالہ ٹینگ سرینگر میں میٹر ریڈر کے طور پر تعینات ہے ‘ نے شکایت کنندہ سے ایک نئے رہائشی مکان کے لیے بجلی کنکشن فراہم کرنے کی خاطر پانچ ہزار روپیہ رشوت طلب کی۔
شکایت کنندہ نے رشوت دینے سے انکار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کیلئے اے سی بی سے رجوع کیا۔
تحقیقات کی غرض سے ایک خفیہ تصدیقی عمل شروع کیا گیا‘جس میں الزامات درست پائے گئے ۔ اس کے بعد پولیس اسٹیشن اے سی بی سرینگر میں انسدادِ بدعنوانی ایکٹ۱۹۸۸(ترمیم شدہ) کی دفعہ ۷کے تحت ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۳درج کر کے باضابطہ تحقیقات شروع کی گئی۔
تحقیقات کے دوران ایک خصوصی ٹریپ ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے پنزی نارہ شالتنگ میں کامیاب کارروائی انجام دیتے ہوئے ملزم منظور احمد بٹ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
اے سی بی ٹیم نے قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے موقع پر ہی ملزم کو گرفتار کیا اور رشوت کی رقم بھی اس کی تحویل سے برآمد کر کے ضبط کی۔
اے سی بی نے بتایا کہ اس مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 دہشت گردی سے حاصل۵۹ء۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Next Post

پولیس سربراہ کا جنوبی کشمیر کا دورہ‘ سیکورٹی منظر نامے کاجائزہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات

پولیس سربراہ کا جنوبی کشمیر کا دورہ‘ سیکورٹی منظر نامے کاجائزہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.