جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

 دہشت گردی سے حاصل۵۹ء۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-12
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
دہشت گردی کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے بانڈی پورہ پولیس نے پتو شے گاؤں کے رہائشی ہاشِر رفیق پرے ولد محمد رفیق پرے کی۵۹ء۳کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو دہشت گردی سے حاصل شدہ اثاثے قرار دیتے ہوئے ضبط کر لیا ہے ۔
یہ کارروائی ایف آئی آر نمبر۲۰۲۲/۱۶۸کے تحت پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں درج کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی ۔
ضبط کی گئی جائیداد میں ایک کنال اور ۵ء۱۸مرلہ زرعی اراضی اور پتو شئے میں واقع ایک رہائشی مکان شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ہاشِر رفیق پرے مبینہ طور پر پاکستان میں موجود ہینڈلرز کی ہدایت پر ضلع میں ملی ٹینٹ سرگرمیوں کو فروغ دینے اور سہولت کاری میں ملوث رہا ہے ۔
بانڈی پورہ پولیس نے واضح کیا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور اس طرح کے سخت اقدامات سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو باز رکھا جائے گا۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی مشتبہ یا غیر قانونی سرگرمی کی فوری اطلاع دے کر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں، تاکہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جا سکے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرپٹو کرنسی کیس: تین مقامات پر چھاپے ، اہم ثبوت ضبط:ترجمان

Next Post

پٹن میں پی ڈی ڈی لائن مین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

پٹن میں پی ڈی ڈی لائن مین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.