جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرپٹو کرنسی کیس: تین مقامات پر چھاپے ، اہم ثبوت ضبط:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-12
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو بے نقاب کرنے کی ایک بڑی کارروائی کے تحت اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے جمعہ کو جموں، ڈوڈہ اور ہندواڑہ میں بیک وقت تین مشتبہ مقامات پر چھاپے مارے ۔
یہ کارروائیاں فرد جرم نمبر۲۰۲۲/۱۲کے تحت کی گئیں، جو انسداد غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ (یو اے پی اے ) کی دفعات۱۸‘۳۸‘۳۹؍اور تعزیرات قانون ائی پی سی کی دفعات۱۲۰بی‘۱۲۱‘۱۲۱؍اے کے تحت پولیس اسٹیشن ایس آئی اے میں درج ہے ۔
ایس آئی اے کے مطابق یہ چھاپے ایک بین الاقوامی سازش کی گتھی کو سلجھانے کے لیے مارے گئے ، جس میں پاکستان سے کرپٹو کرنسی کے ذریعے فنڈنگ کی جا رہی تھی تاکہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جا سکے ۔ ساتھ ہی ایسے عناصر کی بھی تلاش کی جا رہی ہے جو بھارتی اتحاد کے خلاف نوجوانوں کو اکسا رہے ہیں اور قومی سلامتی کو چیلنج کر رہے ہیں۔
چھاپوں کے دوران اہم شواہد اور الیکٹرانک آلات برآمد کیے گئے ہیں، جو ایس آئی اے کو ان پسِ پردہ نیٹ ورکس اور ساتھیوں کی شناخت میں مدد فراہم کریں گے ، جو اس خفیہ فنڈنگ اور دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
ایس آئی اے نے ایک بیان میں کہا کہ وہ دہشت گردی اور اس کے جدید سپورٹ سسٹمز، بشمول کرپٹو کرنسی کی بنیاد پر فنڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہے
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

Next Post

 دہشت گردی سے حاصل۵۹ء۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

 دہشت گردی سے حاصل۵۹ء۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.