جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-12
in تازہ تریں
A A
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو بہت جلد بحال کرائے گی۔
صادق نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے ۱۳جولائی کے شہیدوں کو ہمیشہ خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ہمیشہ کرتی رہے گی۔
ترجمان اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز مادر مہربان بیگم اکبر جہاں عبداللہ کی ۲۵ویں برسی کے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
صادق نے کہا’’آج ہم مادر مہربان بیگم اکبر جہان کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے ہزاروں خواتین کو با اختیار بنایا اور ان کیلئے مواقع فراہم کئے‘‘۔
۱۳جولائی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’نیشنل کانفرنس نے ۱۳جولائی کے شہیدوں کو ہمیشہ خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ہمیشہ کرتی رہے گی‘‘۔
صادق نے کہا’’پی ڈی پی کی جب بی جے پی کے ساتھ حکومت تھی تو ان کا ایک بھی کابینی وزیر اس دن مزار شہدا پر ۱۳جولائی کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نہیں جاتا تھا،یہاں تک کہ جب محبوبہ مفتی وزیر اعلیٰ تھیں تو وہ اپنی گاڑی پر جموں وکشمیر کا جھنڈا بھی نہیں لگاتی تھیں‘‘۔
این سی ترجمان نے کہا’’ہم۱۳جولائی کی چھٹی کو بہت جلد بحال کرائیں گے ۔افسوس ہے کہ جنہوں نے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملایا اور جن کی وجہ سے۲۰۱۹ہوا ہم پر انگلیاں اٹھاتے ہیں‘‘۔
صادق نے کہا’’ہم نے اجازت طلب کی ہے جب حکمراں جماعت نے اجازت طلب کی ہے تو اس میں امن و قانون کا کوئی مسئلہ نہیں ہوسکتا ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 پیر سے اسکولوں کے اقات کار میں تبدیلی کا امکان :ایتو

Next Post

کرپٹو کرنسی کیس: تین مقامات پر چھاپے ، اہم ثبوت ضبط:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

کرپٹو کرنسی کیس: تین مقامات پر چھاپے ، اہم ثبوت ضبط:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.