جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-02
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
فوج کی پندرہویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرشانت شریواستو نے منگل کے روز شمالی کشمیر میں انسداد دہشت گردی کے لیے قائم سیکورٹی نیٹ ورک کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں، موجودہ سیکورٹی صورتحال اور فورسز کی جنگی تیاریوں کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔
فوجی کمانڈر نے جوانوں سے بات چیت کے دوران آپریشنل مہارت، اسٹریٹجک بصیرت اور مسلسل تربیت کی اہمیت پر زور دیا تاکہ ابھرتے ہوئے خطرات کا مؤثر اور بروقت مقابلہ کیا جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ جدید نوعیت کے خطرات کے پیش نظر ہر اہلکار کی مکمل چوکسی اور ہنر مندی ضروری ہے تاکہ علاقہ میں امن و استحکام کو برقرار رکھا جا سکے ۔
اس موقع پر جنرل آفیسر کمانڈنگ نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ عسکری حکمت عملی اور تربیت کی باقاعدگی کے ذریعے دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملانا ممکن ہے ۔ انہوں نے تاکید کی کہ ہر فوجی کو اپنی ذمہ داریوں کا بخوبی احساس رکھتے ہوئے کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

Next Post

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.