جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
اونتی پورہ پولیس نے اتوار کے روز پانپور کے لدو بٹہ پورہ علاقے میں ایک دہشت گردی سے متعلق کیس کی تفتیش کے سلسلے میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔
پولیس کے مطابق یہ چھاپہ محمد مقبول وانی نامی ایک معاون دہشت گرد کے گھر پر مارا گیا، جو اس وقت ضلع جیل پلوامہ میں عدالتی تحویل میں ہے ۔
مذکورہ کارروائی پولیس تھانہ اونتی پورہ میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۴کے تحت کی گئی، جس میں وانی کی دہشت گرد سرگرمیوں میں مبینہ شمولیت کی تحقیقات جاری ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ چھاپہ سب ڈویژنل پولیس آفیسر (ایس ڈی پی او) اونتی پورہ اور ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں قانونی طریقہ کار کے تحت انجام دیا گیا۔
اونتی پورہ پولیس نے واضح کیا ہے کہ ایسے تمام افراد کے خلاف قانونی کارروائی جاری رہے گی جو تخریبی یا غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جائیں گے ۔
پولیس نے عزم ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جڑ سے ختم کرنے تک ایسے چھاپے اور تلاشی کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ ضلع میں پائیدار امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

Next Post

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.