پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کاونٹر انٹیلی جنس کشمیر کا خفیہ آپریشن شہریوں کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر///
کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے( نے ایک خفیہ آپریشن کے دوران بلال احمد راتھر ولد عبدالصمد راتھر کو جعلی دستاویزات تیار کرنے اور عوام کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر کے مطابق، بلال احمد، جو کہ آلوچی باغ سرینگر کا رہائشی ہے اور اس وقت زکورہ حضرت بل میں مقیم ہے ‘ نے مبینہ طور پر ایس ایس پی(سی آئی کے ) کے دستخط کے ساتھ جعلی انکوائری نوٹس تیار کی۔ اس جعلی دستاویز کو استعمال کرتے ہوئے اس نے کئی شہریوں سے بڑی رقم وصول کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جب متاثرہ افراد نے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو بلال نے بہانہ بنایا کہ اس کے بینک اکاؤنٹس جانچ کے تحت ہیں۔ بعد ازاں اس نے انہیں جعلی نوٹس دکھا کر گمراہ کیا۔
سی آئی کشمیر کی ٹیم نے خصوصی کارروائی کے دوران ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا، اور ابتدائی تفتیش کے دوران اس کے موبائل فون سے وہ جعلی انکوائری نوٹس بھی برآمد کی گئی جو اس نے متاثرین کو دکھائی تھی۔ بلال احمد نے تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔
ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس اسٹیشن ذکورہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۳۹درج کیا گیا ہے ۔
حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے دھوکہ باز افراد سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں تاکہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایمرجنسی کے دوران کانگریس نے جمہوریت کو قید کیا‘ پریس کی آزادی چھین لی:مودی

Next Post

جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا

جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.