جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:چور کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو وائرل ‘تحقیقات کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں پولیس نے منگل کے روز ان پولیس اہلکاروں کے خلاف ابتدائی انکوائری کا آغاز کیا ہے جو ایک متنازعہ واقعے میں ملوث پائے گئے ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ۲۴جون کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں جوتوں کا ہار پہنا کر سرِ عام گھمایا جا رہا ہے ۔ مذکورہ شخص کو بخشی نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس گاڑی کی بونٹ پر بھی بٹھایا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ’’اس طرح کا عمل پولیس اہلکاروں کیلئے انتہائی غیر پیشہ ورانہ اور نظم و ضبط کی حامل فورس کے شایانِ شان نہیں ہے ۔ اس نوعیت کی حرکت محکمانہ کارروائی کا تقاضا کرتی ہے ‘‘۔
واقعے کی حقیقت جاننے کے لیے پولیس کے اعلیٰ حکام نے ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر ایک ہفتے کے اند راندر مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو اس وقت وائرل ہوا جب ایک بدنام زمانہ چور کو پولیس نے عوامی مقام پر جوتوں کا ہار پہنا کر پولیس گاڑی کی بونٹ پر بٹھا کر گھمایا، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ۔
انسانی حقوق کے کارکنان اور قانونی ماہرین نے اس عمل کو غیر آئینی اور انسانی وقار کے منافی قرار دیا ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی انکوائری کے بعد متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ پولیس فورس کے وقار اور عوامی اعتماد کو برقرار رکھا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھلستی گرمی :درجہ حرارت ایک بار پھر ۵ء۳۵ سینٹی گریڈدرج

Next Post

سنہا کی ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کی۷۵ ویں میٹنگ کی صدارت منعقد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

سنہا کی ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کی۷۵ ویں میٹنگ کی صدارت منعقد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.