جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہا کی۱۱ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب میں شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in مقامی خبریں
A A
سنہا کی۱۱ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب میں شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سری نگر//
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کو یوگا کے شائقین کے ساتھ۱۱ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور طے شدہ کامن یوگا پروٹوکول کے مطابق آسن کئے ۔انہوں نے کہا کہ آج کی تیز رفتار دنیا میں یوگا کی اہمیت بہت زیادہ ہے ۔
ایل جی کا کہنا ہے کہ یوگا سے ذہنی تنائو کم ہوجاتا ہے اور اس سے معیار زندگی بہتر ہوجاتا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ اس سال بین الاقوامی یوگا دن کی تھیم ’یوگا فار ون ارتھ ، یوگا فار ہیلتھ ‘ہے جس سے صحت کے لیے جامع نقطہ نظر نمایاں ہو جاتا ہے ۔
ان کا کہنا کہ یہ قدیم ہندوستانی روایت معاشرے میں ذہنی اور روحانی ہم آہنگی کو یقینی بناتی ہے اور جسم، دماغ اور روح کو ہم آہنگ کرتی ہے ۔
اسنہا نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ یوگا کو روزمرہ کے معمولات میں شامل کریں اور دوسروں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے یوگا پر عمل کرنے کی ترغیب دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرپشن کیس میں مفرور ہیڈ کانسٹیبل گرفتار:اے سی بی

Next Post

راجناتھ سنگھ کو اعلیٰ فوجی افسران نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

راجناتھ سنگھ کو اعلیٰ فوجی افسران نے جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.