جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا کیلئے بھگوتی نگر بیس کیمپ مکمل طور پر تیار:ڈی سی جموں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-18
in مقامی خبریں
A A
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Amarnath

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل جموں کے بھگوتی نگر میں واقع مرکزی بیس کیمپ کو مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے ۔
یہ یاترا؍۳جولائی سے شروع ہو رہی ہے ، اور حکام کے مطابق اس سال زائرین کی سلامتی، سہولت اور سیکیورٹی کو اولین ترجیح دی گئی ہے ۔
ضلعی ترقیاتی کمشنر جموں سچن کمار نے بتایا کہ بیس کیمپ میں تمام بنیادی سہولیات کو مزید بہتر اور اپ گریڈ کیا گیا ہے ، جس میں قیام، طعام، طبی امداد، پینے کا پانی، بیت الخلاء، بجلی اور صفائی جیسے انتظامات شامل ہیں۔
کمار نے کہا’’بھگوتی نگر یاتری نواس میں اس سال خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ زائرین کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ ہم نے ریلوے اسٹیشن پر بھی سہولیات کو اپ گریڈ کیا ہے ، کیونکہ بڑی تعداد میں یاتری بذریعہ ٹرین یہاں پہنچتے ہیں‘‘۔
ڈی سی جموں کے مطابق، یاترا کے دوران سیکورٹی کو انتہائی فول پروف اور ہم آہنگ انداز میں منظم کیا گیا ہے ۔ فوج، نیم فوجی دستے اور جموں و کشمیر پولیس مشترکہ طور پر پورے روٹ پر تعینات رہیں گے ۔
زائرین کی سہولت کے لیے جگہ جگہ انفارمیشن مراکز اور والنٹیئرز کی ٹیمیں بھی تعینات کی گئی ہیں جو یاتریوں کی رہنمائی اور مدد کے لیے چوبیس گھنٹے دستیاب ہوں گی۔ ریئل ٹائم موسمی اطلاعات بھی فراہم کی جائیں گی تاکہ کسی ناگہانی صورتحال سے بچا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی داخلہ سکریٹری کا سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

Next Post

جنگ زدہ ایران سے ۹۰ کشمیری طلبا بحفاظت ہمسایہ ملک آرمینیا منتقل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
جنگ زدہ ایران سے ۹۰ کشمیری طلبا بحفاظت ہمسایہ ملک آرمینیا منتقل

جنگ زدہ ایران سے ۹۰ کشمیری طلبا بحفاظت ہمسایہ ملک آرمینیا منتقل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.