جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت:میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-15
in مقامی خبریں
A A
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری جی اے میر اور ایم ایل اے پہلگام الطاف احمد کلو نے ہفتے کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے پہلگام میں ایک اہم ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے وادی میں بند کیے گئے سیاحتی مقامات کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے کی اپیل کی۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد میر نے کہا کہ سیاحت نہ صرف جموں و کشمیر کی پہچان ہے بلکہ یہاں کی معیشت کا اہم ستون بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ پرامن حالات میں ان مقامات کو بند رکھنا نہ صرف مقامی کاروباری طبقے کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ یہ سیاحوں کے لیے بھی مایوسی کا سبب بن رہا ہے ۔
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی پہلگام الطاف احمد کلو نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ ہم نے لیفٹیننٹ گورنر سے پُرزور مطالبہ کیا کہ بند کیے گئے تمام سیاحتی مقامات کو فوری طور پر عوام اور سیاحوں کے لیے کھولا جائے تاکہ مقامی کاروبار اور معیشت کو فروغ مل سکے ۔
کلو نے مزید انکشاف کیا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ کشمیر کے سات اور جموں کے آٹھ سیاحتی مقامات کو جلد دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا جائے گا، جب کہ باقی مقامات کو ایک ہفتے بعد مرحلہ وار طور پر کھولا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے :وزیر اعلیٰ

Next Post

وزیر اعظم۱۵جون سے تین ملکوں کے دورے پر رہیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
’گولیوں کا جواب گولوں سے دیا جائے گا ‘

وزیر اعظم۱۵جون سے تین ملکوں کے دورے پر رہیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.