جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کاونٹر انٹلی جنس کشمیر نے نقلی پولیس آفیسر کو دھر دبوچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
کشمیر کی سراغ رساں ایجنسی (سی آئی کے ) نے سرینگر میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خود کو پولیس افسر ظاہر کر کے لوگوں کو دھمکا رہا تھا۔
گرفتار ملزم نے سی آئی کشمیر کے ایس ایس پی کی تصویر اپنے واٹس ایپ پروفائل پر لگا رکھی تھی تاکہ وہ خود کو اعلیٰ پولیس افسر ظاہر کر سکے ۔
سی آئی کے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کاونٹر انٹیلی جنس کشمیر کو قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص، برکت علی پرے عرف ’بی کے‘، ولد غلام محمد پرے ، ساکن گنڈحسی بھٹ، شالہ ٹینگ، سری نگر، خود کو ایس ایس پی سی آئی کشمیر ظاہر کر کے سادہ لوح شہریوں کو دھوکہ دے رہا ہے ۔
اطلاع موصول ہونے کے بعد ملزم کو ۹جون کو سری نگر کے جہانگیر چوک علاقے سے حراست میں لیا گیا۔
تفتیش کے دوران اس کے موبائل فون میں سی آئی کشمیر کے ایس ایس پی کی تصویر واٹس ایپ پروفائل پر پائی گئی۔ ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ اس نے یہ تصویر انٹرنیٹ سے حاصل کر کے خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے کی غرض سے استعمال کی۔
مزید انکشاف ہوا کہ برکت علی پچھلے ایک سال سے آن لائن جوئے میں بھی ملوث رہا ہے ، خاص طور پر’ایوی ایٹر‘اور ’۷۷۷‘جیسے آن لائن گیمبلنگ پلیٹ فارمز پر سرگرم رہا ہے ۔
تفتیشی اہلکاروں کے مطابق ملزم نے’۷۷۷‘پلیٹ فارم پر پیشگی رقم جمع کرائی تھی، جس کی واپسی کے لیے اس نے جعلی شناخت استعمال کرتے ہوئے منتظمین کو دھمکیاں دیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل اور دیگر ڈیجیٹل آلات کی مزید جانچ جاری ہے تاکہ اس کے کسی اور غیر قانونی یا ملک دشمن سرگرمیوں سے تعلق کی تصدیق کی جا سکے ۔
سی آئی کشمیر نے نوجوانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آن لائن گیمبلنگ ایپس اور پلیٹ فارمز سے دور رہیں کیونکہ ایسے پلیٹ فارمز نوجوانوں کو دھوکہ دے کر سماج دشمن اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث کرنے کا ذریعہ بنتے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آپریشن سندور دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑااقدام‘ 

Next Post

سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات صادر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کابینہ سب کمیٹی کی ریزرویشن پالیسی پررپورٹ تیار :یتو

سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات صادر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.