اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں امسال ایک لاکھ پیڑ پودے لگانے کا منصوبہ:اویس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کمشنر ‘ڈاکٹر اویس احمد کا کہنا ہے کہ شہر سری نگر میں سال رواں کے دوران ایک لاکھ پیڑ پودے لگائے جائیں گے ۔
احمد نے کہا کہ ایس ایم سی نے اب تک سرینگر میں ۶۰ہزار پودے لگائے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عید الضحیٰ کے پیش نظر تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر خصوصی شجر کاری مہم چل رہی ہے ، ہم نے آج تک سرینگر میں۶۰ہزار پیڑ پودے لگائے ہیں‘‘۔
احمد کا کہنا تھا’’ایس ایم سی کو اس سال سرینگر میں ایک لاکھ پیڑ پودے لگانے کا منصوبہ ہے ‘‘۔
کمشنر نے کہا کہ اس سال ہم نہ صرف خود پودے لگا رہے ہیں بلکہ مقامی لوگوں کو بھی اس مہم میں شامل کر رہے ہیں تاکہ پودوں کی دیکھ ریکھ کو یقینی بنایا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ہر کوئی فرد ایک پودے کی دیکھ ریکھ کرنے کی ذمہ داری لے گا تو ہمارے ماحولیات سے متعلق بہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
عید الضحیٰ کے کے بارے میں پوچے جانے پر موصوف کمشنر نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں خصوصی ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو گھر گھر جاکرکولیکشن کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ:چوری کا معاملہ۴۸ گھنٹوں میں حل‘ دو گرفتار:پویس

Next Post

جموں سے سرینگر تک ریل رابطے کا خواب آج شرمندہ تعبیر ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

جموں سے سرینگر تک ریل رابطے کا خواب آج شرمندہ تعبیر ہوگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.