جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ:چوری کا معاملہ۴۸ گھنٹوں میں حل‘ دو گرفتار:پویس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے چوری کے ایک معاملے کو۴۸گھنٹوں کے اندر حل کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور۵لاکھ رویے مالیت کے مسروقہ املاک کو بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ۳جون۲۰۲۵کو پولیس اسٹیشن پٹن کو محمد امین ڈار ولد محمد یوسف ڈار ساکن سمبل جو لومینو انڈسٹریز لمیٹیڈ کا ایک سب کنٹریکٹر ہے ، کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ۲؍اور۳جون کی درمیانی شب ماموسہ ورک سائٹ سے ڈاگ کنڈکٹر (تار) چوری ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں بی این ایس کے دفعہ۳۰۳(۲)کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۹۹درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ تکنیکی اور انسانی انٹلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے جرم میں استعمال ہونے والی گاڑی کی نشاندہی کی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کے نتیجے میں شبیر احمد تبردار ولد علی محمد تبردار ساکن سنگھ پورہ اور عمر نبی کھانڈے ولد غلام نبی کھانڈے ساکن زانگام کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ ان کے انکشاف پر چوری شدہ تار کو بر آمد کیا گیا اور اس جرم میں استعمال کی جانے والی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی یوم ماحولیات:سنہا کا پلاسٹک کی آلودگی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر زور

Next Post

سرینگر میں امسال ایک لاکھ پیڑ پودے لگانے کا منصوبہ:اویس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

سرینگر میں امسال ایک لاکھ پیڑ پودے لگانے کا منصوبہ:اویس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.