جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بہادر افسر کی خدمات کا اعتراف آرمی چیف سے اعزاز حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں باقی ماندہ 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی نڑاد ہیں: آرمی چیف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اوپندر دیویدی نے بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) جموں کی خاتون اسسٹنٹ کمانڈنٹ نیہا بھنڈاری کو ’کمیندیشن ڈسک‘سے نوازا ہے ۔
یہ اعزاز اُنہیں آپریشن سِندورکے دوران غیر معمولی جرأت اور پیشہ ورانہ مہارت کے مظاہرے پر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق نیہا بھنڈاری نے ایک انتہائی حساس سرحدی علاقے میں تعینات بی ایس ایف کمپنی کی قیادت نہایت مشکل حالات میں بہادری سے انجام دی۔ اُن کی قیادت اور حکمت عملی نے نہ صرف دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا بلکہ آپریشن کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔
جنرل دیویدی نے نیہا بھنڈاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی ثابت قدمی، بہادری اور فرض شناسی فورسز کے لیے مشعل راہ ہے ۔ انہوں نے دیگر افسران اور جوانوں پر بھی زور دیا کہ وہ نیہا کی طرح جذبہ خدمت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اپنائیں۔
خیال رہے کہ آپریشن سندور رواں ماہ کے اوائل میں۲۲؍اپریل کے پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا تھا، جس میں سرحد پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
فوجی اور نیم فوجی دستوں میں نیہا بھنڈاری کی جرأت اور لیڈرشپ کو بے حد سراہا جا رہا ہے ، اور اُن کا یہ اعزاز خواتین اہلکاروں کی صلاحیتوں کا اعتراف بھی ہے ، جو ملک کی سرحدوں کے تحفظ میں برابر کی شریک ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی آئی کے کے وادی کے متعدد اضلاع میں چھاپے

Next Post

یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح، تمام ادارے چوکس رہیں:امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ

یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح، تمام ادارے چوکس رہیں:امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.