جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میںدو انتہا پسند گرفتار‘اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے باسکوچھن علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران دو انتہا پسند معاونین کو گرفتار کیا گیاہے ۔
ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔ یہ اطلاع سیکورٹی فورسیز کے حکام نے دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کی نقل و حمل کے متعلق ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے باسکوچھن علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس دوران دو ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت عرفان بشیر اور عزیر سلام کے طور پر کی گئی۔
حکام کے مطابق ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود، جس میں۲؍اے کے رائفلز شامل ہیں، بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کی پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے ۔تاہم پولیس کی طرف سے اس سلسلے میں اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کے نوجوان کی لاش تین روز بعد دریائے جہلم سے بازیاب

Next Post

چنار کور کمانڈر کا دورہ وادی وارون، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

چنار کور کمانڈر کا دورہ وادی وارون، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.