اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں غیر مجاز ویب سائٹس پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-22
in مقامی خبریں
A A
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں و کشمیر حکومت نے ایک اہم سائبر سیکورٹی اقدام کے تحت تمام انتظامی محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر تمام غیر مجاز ویب سائٹس کو بند کریں جو نجی ڈومینز جیسے ڈاٹ کام یا ڈاٹ آرگ پر چل رہی ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکیولر میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام سرکاری دفاتر صرف ڈاٹ گوڈاٹ اِن یا جے کے ڈاٹ گوڈاٹ اِن جیسے منظور شدہ ڈومینز پر مبنی ویب سائٹس ہی استعمال کریں گے ۔
اس اقدام کا مقصد سرکاری ڈیٹا کو محفوظ بنانا، سائبر حملوں سے بچاؤ اور عوام کو مستند و بااعتماد معلومات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔
حکومت نے تمام محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی آن لائن موجودگی کو نیشنل انفارمیٹکس سنٹر (این آئی سی) کے ذریعے تصدیق شدہ ویب پورٹلز پر منتقل کریں۔
علاوہ ازیں، تمام سرکاری افسران اور ملازمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سرکاری امور کی انجام دہی کیلئے صرف @جے کے ڈاٹ گوڈاٹ اِن یا@گو ڈاٹ اِنی میل آئی ڈیز استعمال کریں۔ نجی یا ذاتی ای میل آئی ڈیز کے ذریعے سرکاری مراسلت کو سیکورٹی خدشات کے تحت سختی سے ممنوع قرار دیا گیا ہے ۔
ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے سرکاری اداروں میں سائبر تحفظ کا معیار بہتر ہوگا اور حساس معلومات کے غیر ارادی اخراج یا ہیکنگ کے خطرات میں کمی آئے گی۔
حکومت نے تمام محکموں سے رپورٹ طلب کی ہے کہ وہ کب تک غیر مجاز ویب سائٹس بند کریں گے اور نئی سائبر سیکورٹی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کب تک یقینی بنائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں۴ہزار سابق فوجیوں کی تعیناتی کو منظوری:کرنل سمبیال

Next Post

کیا جنگ کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے ؟جے شنکر کے بیان پر قرہ کا شدید ردعمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

کیا جنگ کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے ؟جے شنکر کے بیان پر قرہ کا شدید ردعمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.