پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر دفاع کے ہمراہ بادامی باغ میں بہادر سپاہیوں سے ملاقات کی: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-16
in اہم ترین
A A
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ہمراہ بادامی باغ سری نگر میں ملک کے بہادر سپاہیوں سے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا’’مجھے آج وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جی کے ساتھ بی بی کنٹونمنٹ جانے کا موقع ملا، جہاں ہم نے اپنے بہادر سپاہیوں سے ملاقات کی۔ ان کے ساتھ چند جذباتی لمحات گزارے اور انہیں بتایا کہ پوری قوم ان کی جرأت، قربانی اور فرض شناسی پر فخر محسوس کرتی ہے ‘‘۔
بادامی باغ سرینگر میں ہونے والی اس ملاقات کا مقصد حالیہ سرحدی کشیدگی کے تناظر میں فوجی اہلکاروں کے حوصلے کو مزید بلند کرنا اور ان کے ساتھ حکومت و عوام کی مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کرنا تھا۔
دورے کے دوران فوجی افسران نے سرحدی حالات، آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیر دفاع اور وزیراعلیٰ نے فوجیوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا بھی تناول کیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۵ برسوں میں پہلی بار وادی میں سرگرم دہشت گردوں کی تعداد کم ترین سطح پر پہنچ گئی

Next Post

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.