جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی درانداز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-07
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں منگل کے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات فوجی اہلکاروں نے ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کر لیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ درانداز، جس کی عمر بیس کے اوائل میں بتائی جا رہی ہے ، کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ایل او سی عبور کرکے بھارتی حدود میں داخل ہوا۔ فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کیا اور فوری طور پر پوچھ گچھ کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش کا عمل جاری ہے اور ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ مذکورہ شخص کا تعلق کسی ملی ٹینٹ تنظیم سے ہے یا وہ کسی اور مقصد کے تحت سرحد عبور کر آیا ہے ۔
یاد رہے کہ ایل او سی پر دراندازی کی کوششوں میں حالیہ دنوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، جس کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے اپنی نگرانی مزید سخت کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محبوبہ مفتی کا لیفٹیننٹ گورنر کو خط:پہلگام حملے کے بعد حراست میں لیے گئے بے قصور نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ

Next Post

’ پہلگام دہشت گردانہ حملے سے کشمیر کی سیاحت کو شدید دھچکا لگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
’ پہلگام دہشت گردانہ حملے سے کشمیر کی سیاحت کو شدید دھچکا لگا‘

’ پہلگام دہشت گردانہ حملے سے کشمیر کی سیاحت کو شدید دھچکا لگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.