جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آزاد پریس متحرک جمہوریت کی سنگ بنیاد ہے :وزیر اعلیٰ عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-04
in مقامی خبریں
A A
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر صحافیوں کی ہمت و عزم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک آزاد پریس متحرک جمہوریت کی سنگ بنیاد ہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا’’ہمیں اس کی حفاظت صرف الفاظ سے نہیں بلکہ عمل سے کرنی چاہیے ‘‘۔
واضح رہے کہ۳مئی کو دنیا میں عالمی یوم آزادی صحافت کے نام سے منایا جاتا ہے ۔ اس دن دنیا میں میڈیا کی عوام کے تئیں خدمات کو یاد کیا جاتا ہے ۔
عمر عبداللہ نے اس دن کی مناسبت سے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ہم طاقت کے سامنے سچ بولنے والے صحافیوں کی ہمت اور عزم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’’ایک آزاد پریس متحرک جمہوریت کی سنگ بنیاد ہے ‘‘۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’ہمیں اس کی حفاظت صرف الفاظ میں نہیں بلکہ عمل میں کرنی چاہیے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ نازک حالات میں آپسی الزام تراشی سے احتراز کیا جائے :سجاد

Next Post

ڈل میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

ڈل میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.