جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اتحاد المسلمین اور عوامی ایکشن کمیٹی سے لوگ دور رہیں:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-01
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سرینگر پولیس نے بدھ کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلانات کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ’اتحاد المسلمین‘اور ’عوامی ایکشن کمیٹی‘جیسی کالعدم تنظیموں سے خود کو الگ رکھیں۔
پولیس نے اس اعلان کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں پوسٹرز بھی نصب کیے جن میں ان تنظیموں سے لاتعلقی اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق، یہ اقدام غیر قانونی سرگرمی (یو اے پی اے ) ایکٹ کے تحت ان تنظیموں کے خلاف جاری کارروائیوں کے تسلسل میں کیا گیا ہے ، جنہیں مبینہ طور پر امن و قانون کے لیے خطرہ قرار دیا جا رہا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عوام کو ایسے عناصر سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے جو ملک دشمن سرگرمیوں کو ہوا دے سکتے ہیں۔
سرینگر کے حساس علاقوں میں نصب کیے گئے ان پوسٹروں میں واضح کیا گیا ہے کہ مذکورہ تنظیموں کا تعلق ایسے گروپوں سے رہا ہے جن کے خلاف سنگین الزامات درج ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا’’ہماری کوشش ہے کہ نوجوان گمراہی کی راہ نہ اختیار کریں۔ اتحاد المسلمین اور عوامی ایکشن کمیٹی جیسی تنظیموں کی سرگرمیوں پر سکیورٹی ادارے گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اور عوام کو ان سے دور رہنے کی سختی سے تاکید کی جاتی ہے ‘‘۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اقدامات کا مقصد لوگوں کو بروقت متنبہ کرنا اور ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو بے نقاب کرنا ہے تاکہ وادی میں امن و امان کی فضا کو بحال رکھا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

Next Post

کشمیر میں یکم مئی سے۵مئی تک ہلکی بارش کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج

کشمیر میں یکم مئی سے۵مئی تک ہلکی بارش کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.