ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں یکم مئی سے۵مئی تک ہلکی بارش کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-01
in اہم ترین
A A
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں یکم مئی سے۵مئی تک کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ یکم مئی تک اپنے کھیت کھلیانوں میں کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں ۳۰؍اپریل کو موسم عام طور پر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد یکم مئی سے۵مئی تک کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں اور اس دوران تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ وادی میں۶سے۸مئی تک موسم ایک بار پھر خشک رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد۹؍اور۱۰کو بھی وادی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ یکم مئی تک جموں وکشمیر میں کہیں کہیں گرم موسم کے ساتھ گرم لہر بھی چل سکتی ہے ۔انہوں نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ مقدار میں پانی پینے کی صلاح دی ہے اور گرمی کے شدید اوقات کے دوران گھروں میں رہنے کو ہی کہا ہے ۔
ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ یکم مئی تک اپنے کھیت کھلیانوں میں کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
ادھر وادی میں دن کے درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ رات کا درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے ۔
کشمیر میں سب سے سرد مقام سیاحتی مقام پہلگام رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ صوبہ جموں میں سرد ترین جگہ بانہال رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتحاد المسلمین اور عوامی ایکشن کمیٹی سے لوگ دور رہیں:پولیس

Next Post

پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ

پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.