جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گاندربل میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-26
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
گاندر بل پولیس نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے ۔
پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ایک خاتون سیاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اُس نے ایک شخص کی تصویر دکھاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مذکورہ شخص نے اس سے مذہب سے متعلق سوالات کیے ۔
پولیس نے معاملے کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری کارروائی کی اور ویڈیو میں دکھائے گئے شخص کی شناخت ایاز احمد جونگل ولد غلام نبی جونگل ساکن گوہی پورہ، رائیزن، گاندر بل کے طور پر کی۔
پولیس کے مطابق، ایاز احمد سونمرگ کے تھاجواس گلیشیئر پر گھوڑے کی سواری فراہم کرنے والے کے طور پر کام کرتا ہے ۔
گاندر بل پولیس نے اسے حراست میں لے کر مسلسل پوچھ گچھ شروع کر دی ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کی جا سکے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے اس سلسلے میں قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ہے ۔
پولیس نے یقین دلایا ہے کہ وادی میں سیاحوں کی حفاظت اور اعتماد کو اولین ترجیح دی جائے گی، اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جو ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا متحد ہونا ضروری : راہل

Next Post

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس۲۸اپریل کو طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس۲۸اپریل کو طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.