ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری‘مزید بارشیں متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-10
in اہم ترین
A A
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں رک رک کر بارشیں ہو رہی ہیں اور یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے کسانوں سے کہا ہے کہ وہ ۹؍اور۱۰؍اپریل کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں تمام آپریشنز معطل رکھیں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۹؍اور۱۰؍اپریل کو موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بیشتر علاقوں میں رک رک کر بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری بھی متوقع ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں ۳۰ سے۴۰کلو میٹر بھی گھنٹہ رفتار سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ۱۱؍اپریل کو بھی موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران صبح کے وقت پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ۱۲؍اور۱۷؍اپریل کو وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں ۱۸سے۲۰؍اپریل تک موسم ایک بار پھر خراب رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوئزری میں مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں جبکہ کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ۹؍اور۱۰؍اپریل کو اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں تمام آپریشنز معطل رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام کی برطرفی باعثِ اطمینان:وانی

Next Post

’رجیجو کیلئے سرخ قالین بچھاکر وقف ترمیمی قانون کو جواز بخشا گیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’رجیجو کیلئے سرخ قالین بچھاکر وقف ترمیمی قانون کو جواز بخشا گیا‘

’رجیجو کیلئے سرخ قالین بچھاکر وقف ترمیمی قانون کو جواز بخشا گیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.