ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر یاسین ملک کی تعریف کرنے پر نوجوان گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-04
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کالعدم تنظیم جموںکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ محمد یاسین ملک اور دیگر علیحدگی پسند رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر تعریف کرنے پر ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ معمول کی سائبر نگرانی اور گشت کے دوران سوشل میڈیا کے منفی ہینڈل چلانے والے ایک نوجوان کی شناخت ملی ٹنسی اور انتہا پسندانہ نظریات کو فروغ دینے والا مواد پوسٹ کرنے کے لیے کی گئی۔
مذکورہ نوجوان کی شناخت سجاد نصیر بٹ عرف ساحل ولد نصیر احمد بٹ ساکن نائد کھائی سمبل کے طور پر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا’’اس نوجوان نے جان بوجھ کر جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک اور دیگر کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپ لوڈ کی تھیں تاکہ امن و امان کو خراب کیا جا سکے ‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ مذکورہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس اسٹیشن سمبل میں بی این ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ بانڈی پورہ پولیس شدت پسندانہ مواد پھیلانے ، تشدد بھڑکانے یا امن عامہ کو درہم برہم کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی فعال طور پر نگرانی کر رہی ہے ۔
پولیس ترجمان کا بیان میں مزید کہنا تھا’’دہشت گردی کو بڑھاوا دینے ، علیحدگی پسندانہ نظریات کو فروغ دینے یا ملکی سالمیت کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کی کسی بھی کوشش سے قانون کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سرسوں کے لہلہاتے کھیت بھی سیاحوں کیلئے پرکشش ثابت ہوتے جا رہے ہیں

Next Post

اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خراب رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.