ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں اشتہاری ملزم کی غیر منقولہ جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-31
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر کے پونچھ ضلع کے تحصیل منڈی علاقے میں پولیس نے ایک اشتہاری ملزم کی غیر منقولہ جائیداد کو قرق کیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق منظور احمد ولد علی محمد، ساکن گاگرن، تحصیل منڈی کی غیر منقولہ جائیداد کو عدالتی حکم پر ضبط کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے کہاکہ گرفتاری سے بچنے کے لیے وہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر فرار ہو گیا، جس کے بعد عدالت نے اسے اشتہاری ملزم قرار دیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عدالتی حکم کی تعمیل میں پونچھ پولیس نے محکمہ مال کے اہلکاروں کے ہمراہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کارروائی مکمل کی۔
یہ کارروائی قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے اور مفرور ملزمان کو قانونی نتائج کا سامنا کرانے کے لیے پونچھ پولیس کی ثابت قدمی کی عکاسی کرتی ہے ۔
حکام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ منظور احمد کو ہر صورت میں انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
پولیس بیان کے مطابق اشتہاری مجرم کی جائیداد کی ضبطی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے لیے ایک سخت انتباہ ہے ، جو اس حقیقت کی تصدیق کرتا ہے کہ قانون بالآخر ان لوگوں کو پکڑ لے گا جو اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل ہوگی: مفتی اعظم

Next Post

کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر موسم خشک وخوشگوار رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر موسم خشک وخوشگوار رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.