اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قاضی گنڈ نویوگ ٹنل میں بس الٹ گئی‘۱۷زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-28
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر نویوگ ٹنل میں بدھ کی رات ایک ایس آر ٹی سی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں۱۷مسافر زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر جموں قومی شاہراہ پر قاضی گنڈ نویوگ ٹنل میں جموں سے سری نگر جا رہی ایک ایس آر ٹی سی بس بدھ کی رات قریب۱۰بجے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر پلٹ گئی۔انہوں نے کہا کہ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور فاروق احمد ساکن بڈگام ،سمیت بس میں سوار تمام ۱۷؍افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے کہا کہ حادثہ پیش آنے کے فوراً بعد ٹنل کے آر پار ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی اور زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے قاضی گنڈ ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں سے۴کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ شفٹ کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹنل سے گاڑی کو ہٹائے جانے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کر دیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرک تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید الفطر 2025

Next Post

بی جے پی کے فقیر محمد خان کی موت پر تعزیت کیلئے وزیر اعلیٰ کنگن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بی جے پی کے فقیر محمد خان کی موت پر تعزیت کیلئے وزیر اعلیٰ کنگن گئے

بی جے پی کے فقیر محمد خان کی موت پر تعزیت کیلئے وزیر اعلیٰ کنگن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.