ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ حکومت نے اسمبلی میں اپنا پہلا بل پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-23
in اہم ترین
A A
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموں کشمیر کی منتخب حکومت نے ہفتہ کے روز قانون ساز اسمبلی میں اپنا پہلا بل پیش کیا۔
وقفہ سوالات کے بعد وزیر خزانہ عمر عبداللہ کی جانب سے ڈپٹی چیف منسٹر سریندر چودھری نے جموں وکشمیر گڈز اینڈ سروس ٹیکس (ترمیمی) بل۲۰۲۵؍ایوان میں پیش کیا۔
اس بل میں جموں و کشمیر کے جی ایس ٹی قانون کو سینٹرل گڈز اینڈ سروسز ٹیکس قانون میں کی گئی ترامیم کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
یہ ترامیم ریگولیٹری نوعیت کی ہیں یعنی ٹیکس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے اور اس طرح بل میں ریکرنگ اور نان ریکرنگ اخراجات شامل نہیں ہیں۔
۲۰۱۸میں جموں و کشمیر میں مرکزی حکمرانی کے نفاذ کے بعد ، جموں و کشمیر اسمبلی کے قانون سازی کے اختیارات پارلیمنٹ کے پاس تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبہ ہے کہ فقیر محمد خان کا قتل کیا گیا:بی جے پی

Next Post

ریاست کا درجہ: کانگریس مطالبے کو ’تیز‘ کریگی:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

ریاست کا درجہ: کانگریس مطالبے کو ’تیز‘ کریگی:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.