ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ آتشزدگی‘۱۶ڈھانچوں کو نقصان ، آگ بجھانے کی کارروائی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-21
in مقامی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے کادی پورہ گاوں میں آتشزدگی کے بھیانک واقعے میں۱۶رہائشی اور کمرشل عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ بجھانے کی کارروائی جاری ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر اننت ناگ کے گنجان آبادی والے علاقے کادی پورہ میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پوری بستی کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سہ پہر ۳بجکر ۲۰منٹ پر اننت ناگ کے کادی پورہ گاوں میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے ۔
عہدیدار نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کے اس واقعے میں ۱۵سے ۱۶رہائشی اور کمرشل عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی خاطر تمام تر وسائل کو بروئے کارلایا جارہا ہے ۔
ان کے مطابق آگ پر قابو پانے کے بعد ہی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم کی جاسکتی ہے ۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک آگ بجھانے کی کارروائی جاری تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فن لینڈ مسلسل آٹھویں سال دنیا کا سب سے خوش حال ملک بن گیا

Next Post

ایم ایل اے نامزدگی کیس: حتمی سماعت کیلئے ۳۰ ؍اپریل کی تاریخ مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہماری آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا، سچ ہمارے ساتھ ہے: انجینئر رشید

ایم ایل اے نامزدگی کیس: حتمی سماعت کیلئے ۳۰ ؍اپریل کی تاریخ مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.