جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر موسم خشک و خوشگوار‘مارچ کے اختتام تک کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-20
in تازہ تریں
A A
تیز آندھی کے جھیل ڈل میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۰۲مارچ

وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار ہے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 20 سے 26 مارچ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران 25 مارچ کی شام کو کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 27 اور 28 مارچ کو پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں 29 سے 31 مارچ تک موسم ایک بار پھر مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں کو ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کرنا چاہئے ۔

محکمہ نے کسانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے آپریشنز جاری رکھیں جبکہ لوگوں سے کہا گیا ہے ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں برفانی تودے گر آنے کے خطرے رہتے ہیں۔

دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع ہوئی ہے ۔

سیاحتی مقام گلمرگ وادی کی سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی مستقلی کیلئے پینل تشکیل دیا گیا ہے : عمر عبداللہ

Next Post

ہم وہ نہیں جو کھیل کو درمیان میں تبدیل کریں:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
ہم وہ نہیں جو کھیل کو درمیان میں تبدیل کریں:وزیر اعلیٰ

ہم وہ نہیں جو کھیل کو درمیان میں تبدیل کریں:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.