ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-09
in مقامی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
مسافروں بالخصوص سرکاری افسران اور تاجروں کو راحت و سہولیت کے پیش نظر شہری ہوابازی کے حکام نے یکم اپریل سے جموں سے سری نگر کے لئے صبح ۱۰ بجے کی پرواز شروع کرنے کو منظوری دی ہے ۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ہفتے کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’ایک عام شکایت کے جواب میں، جو زیادہ تر سرکاری افسران اور تاجروں کی طرف سے کی جاتی تھی، کہ جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی کوئی پرواز نہ ہونے کے نتیجے میں ان کیلئے اکثر ایک ہی دن میں جموں سے سری نگر آنا جانا مشکل ہوجاتا ہے ‘‘۔
سنگھ نے پوسٹ میں مزید کہا’’سول ایوی ایشن حکام کو اس ضمن میں ایک تجویز پیش کی گئی جنہوں نے یکم اپریل۲۰۲۵سے جموں سے سری نگر کے لیے صبح۱۰بجے معمول کی فضائی پرواز شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ۱۰ سے ۱۴مارچ تک برفباریا ور بارشوں کا امکان:ترجمان

Next Post

جموں و کشمیر پر۱۵ء۱ لاکھ کروڑ روپے کا قرض ہے:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
بی جے پی ایک بھی بڑے پروجیکٹ کا نام بتائے جو 370کے ہوتے مکمل نہیں ہو تا :وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر پر۱۵ء۱ لاکھ کروڑ روپے کا قرض ہے:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.