اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری محکموں میں۳۲۴۷۴خالی آسامیاں‘۳۷۲۷ کوبھرتی بورڑوں کو بھیجا گیا: حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-05
in مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو قانون ساز اسمبلی کو مطلع کیا کہ مختلف محکموں میں۳۲ہزار۴۷۴عہدے خالی ہیں۔
ایم ایل اے ہندواڑہ سجاد غنی لون کے سوال کے تحریری جواب میں چیف منسٹر عمر عبداللہ نے ایوان کو بتایا کہ۳۱ جنوری۲۰۲۵تک مختلف محکموں میں ۳۲ہزار۴۷۴ عہدے خالی ہیں۔
جواب کے مطابق۲۵۰۳گزیٹیڈ اسامیاں‘۱۹ہزار۲۱۴ نان گزیٹیڈ اسامیاں اور۱۰ہزار۷۵۷ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف کی آسامیاں ہیں۔
حکومت کے مطابق۱۶؍اکتوبر ۲۰۲۴کو عمر عبداللہ کی قیادت والی منتخب حکومت کے حلف لینے کے بعد سے جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ اور پبلک سروس کمیشن کو ۳۷۲۷خالی آسامیوں کو بھیجا گیا ہے۔
ان میں سے۷۳۸گزیٹیڈ عہدے‘۱۷۵۴نان گزیٹیڈ عہدے اور۱۲۳۵ملٹی ٹاسکنگ سلاٹ ہیں۔
حکومت نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس نے ایس ایس بی اور پی ایس سی کے ذریعہ منعقدہ بھرتی امتحانات میں شامل ہونے والے طلباء سے۱۷ء۱۴ کروڑ روپے کی امتحانی فیس وصول کی ہے۔
ایم ایل اے کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا حکومت ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے جاب درخواست فارم فیس دینے کا ارادہ رکھتی ہے ، حکومت نے کہا کہ حکومت ایسی کسی تجویز پر غور نہیں کررہی ہے۔
فی الحال حکومت میں ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں بھیانک آتشزدگی‘۳کمرشل عمارتیں اور ایک رہائشی مکان خاکستر

Next Post

سجاد لون کا آرٹیکل۳۷۰اور پولیس تصدیق پر اسمبلی سے واک آؤٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
سجاد لون کا آرٹیکل۳۷۰اور پولیس تصدیق پر اسمبلی سے واک آؤٹ

سجاد لون کا آرٹیکل۳۷۰اور پولیس تصدیق پر اسمبلی سے واک آؤٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.