منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آتشزدگی کی وارداتوں میں جسمانی طور معذور کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-22
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وادی کشمیر کے بارہمولہ اور سری نگر اضلاع میں آتشزدگی کی الگ الگ وارداتوں میں ایک۲۴سالہ جسمانی طور معذور نوجوان کی جھلس کر موت واقع ہوئی جبکہ ایک کمرشل عمارت سمیت ۵رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے بنر بٹہ پورہ علاقے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک یک منزلہ مکان سے آگ نمو دار ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ مکان میں ایک جسمانی طور معذور نوجوان پھنس گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ کے شعلے اس قدر تیز تھے کہ گھر والے لاکھ کاوشوں کے باوصف بھی اس کو باہر نہ نکال سکے جس کے نتیجے میں اس کی مکان میں ہی جھلس کر موت واقع ہوئی۔متوفی کی شناخت زبیر احمد کے طور پر کی گئی ہے ۔
حکام نے بتایا کہ متوفی کی لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کیلئے گورنمنٹ میڈکل کالج بارہمولہ منتقل کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
دریں اثنا سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں جمعہ کی علی الصبح آگ کی ایک اور واردات میں ایک پانچ منزلہ کمرشل عمارت سمیت۵رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ کو قابو میں کرنے کیلئے فائر ٹنڈرس کو جائے واردات پر بھیج دیا گیا تاہم آگ کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل واقع مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔انہوں نے کہا کہ آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں احتجاج

Next Post

وادی میںبرفباری اور بارشوں کے بعد موسم میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

وادی میںبرفباری اور بارشوں کے بعد موسم میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.