اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-22
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی مانگ کو لے کر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھاکہ مرکزی سرکار کو اب اپنا وعدہ پورا کرنا چاہئے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں پریس کلب میں سی پی آئی کے بینر تلے ریاستی درجے کی مانگ کو لے کر احتجاج کیا گیا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران سی پی آئی کے سینئر لیڈر نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ الیکشن عمل مکمل ہونے کے بعد ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن عمل کو مکمل ہوئے چھ ماہ ہو گئے لیکن ابھی تک مرکزی سرکار کا وعدہ وفا نہ ہو سکا۔
نامہ نگار نے کہاکہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں لوگوں کے مسائل حل نہیں ہو پا رہے ہیں، عوامی منتخب حکومت کے پاس کوئی اختیار ہی نہیں جس وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے ۔
سی پی آئی لیڈر نے کہاکہ ریاستی درجے کی بحالی سے ہی جموں وکشمیر کے لوگوں کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں چوری کا معاملہ حل۔ ملزم گرفتار، مسروقہ مال بر آمد:پولیس

Next Post

آتشزدگی کی وارداتوں میں جسمانی طور معذور کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

آتشزدگی کی وارداتوں میں جسمانی طور معذور کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.