اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں چوری کا معاملہ حل۔ ملزم گرفتار، مسروقہ مال بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-22
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پولیس نے سرینگر میں چوری کے ایک معاملے کو چند گھنٹوں میں ہی حل کرکے ملزم کو گرفتار اور مسروقہ مال کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن لال بازار کو مقصود احمد بابا ولد عبد الاحد بابا ساکن ارزن صاحب سوپور حال جوگی ون لال بازار کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ جوگیوان لال بازار میں واقع اس کے دکان میں نا معلوم چورگھس گئے اور۳۴ہزار روپے نقدی اور کچھ تانبے کے برتن چوری کر کے لے گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن لال بازار میں ایک مقدمہ زیر نمبر۲۰۲۵/۷درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ سخت کوششوں اور شواہد کے تجزیے کے بعد پولیس ٹیم نے جرم کے ارتکاب کے چند گھنٹوں کے اندر اندر ہی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت آصف مجید پرے ولد عبدالمجید پرے ساکن والٹینگو کنڈ کولگام کے طور پر ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے ایک مقامی مسجد میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈی وی آر چوری کر لیا تھا تاکہ اس کی شناخت ظاہر نہ ہوسکے ۔
ترجمان نے کہا کہ ملزم کے انکشاف پر ۳۳ہزار۷سو۳۱روپیوں کی نقد رقم، مسجد رحمان جوگیوان لال بازار کے سی سی ٹی وی کیمرہ کا ڈی وی آر اور تانبے کے برتن بھی برآمد کئے گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ جموں وکشمیر پولیس شہریوں کے تحفظ اور معاشرے سے جرائم کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پہلا بجٹ تمام عوامی مسائل کو حل نہیں کر سکتا‘

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر جموں میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.