اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسٹیٹ ہڈ کی بحالی کی مانگ کو لے کر راجوری میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-19
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
راجوری میں منگل کے روز یوا راجپوت کے بینر تلے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر احتجاج جلوس نکالا۔
مظاہرین نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جلد ازجلد سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا فیصلہ لیا جائے ۔اطلاعات کے مطابق منگل کے روز راجوری میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا۔
نامہ نگار وں سے بات چیت کے دوران یوا رجپوٹ کے سینئر لیڈروں نے بتایا کہ عوامی حکومت معروض وجود میں آنے کے باوجود بھی سٹیٹ ہڈ کی بحالی پر تذبذب برقرار ہے ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی سرکار نے وعدہ کیا تھا کہ الیکشن عمل مکمل ہونے کے فوری بعد ریاستی درجہ بھی بحال کیا جائے گالیکن ابھی تک اس وعدے کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا۔
یوا راجپوت کے سینئر لیڈر نے کہاکہ مرکزی سرکار کو فوری طورپر ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے ، اگر ایسا نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے لوگ ایجی ٹیشن شروع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی پی جموں کا ممکنہ حفاظتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے سخت چوکسی اور فعال اقدامات پر زور

Next Post

کولگام میں 4 ملزموں کو 12 سال کی قید اور ایک لاکھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post

کولگام میں 4 ملزموں کو 12 سال کی قید اور ایک لاکھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.