اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے تشبیہ ڈھانچے کی تعمیر پر ایک شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-07
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے تشبیہ ڈھانچے کی تعمیر پر ایک شخص گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے ایک شخص کو خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا ہے ۔
گرفتار شدہ شخص کی شناخت عبدالرزاق لون ساکن واری پورہ کنزر کے طور پر ہوئی ہے جس کو عوامی غم و غصے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ عبدالرزاق لون نے خانہ کعبہ سے مشابہ ایک ڈھانچہ تعمیر کیا تھا جس کو دوران شب مقامی لوگوں نے رضاکارانہ طور پر منہدم کر دیا۔
ترجمان نے کہا’’ابتدائی انکوائری سے معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے لہذا اس کی قانونی طریقہ کار کے مطابق ضروری طبی جانچ کی جائے گی اور ایگزیکٹو مجسٹریٹ سے مطلوبہ احکامات حاصل کرنے کے بعد اسے نفسیاتی ہسپتال منتقل کیا جائے گا‘‘۔
پولیس نے ایک ایڈوائزری میں لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا یا کسی دوسرے پلیٹ فارم پر اس واقعہ کے متعلق افواہیں یا غلط معلومات پھیلانے سے گریز کریں۔
پولیس نے کہا’’غیر تصدیق شدہ معلومات کی گردش غیر ضروری تنائو اور حقائق کی غلط تشریح کا باعث بن سکتی ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ افواہ پھیلانے یا بدامنی پھیلانے کی کوششوں میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پولیس ترجمان نے کہا’’ہم تمام شہریوں سے امن، فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کی درخواست کرتے ہیں‘‘۔
لوگوں سے اپیل کی گئی کہ وہ کسی بھی قسم کے خدشات یا مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع سرکاری چینلز کے ذریعے پولیس کو دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں۸فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان:ترجمان

Next Post

کٹھوعہ اور بارہمولہ کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی :وزیر اعلیٰ کی آج وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات متوقع

کٹھوعہ اور بارہمولہ کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.