ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جمہوری نظام نے افسرشاہی اور لافتہ شاہی کے طویل دور کا خاتمہ کیا:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-28
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ گڈ گورننس کا راز اور بہتر حکمرانی کی نشاندہی صرف اور صرف عوامی نمائندہ سرکار میں ہی مضمر ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ عوامی نمائندہ سرکار کا کوئی متبادلہ نہیں ہوتا ہے اور نہ مستقبل میں کبھی ہوگا۔ ماضی میں جتنی بار بھی جموں وکشمیر میں گورنر راج نافذ کئے گئے وہ سب کے سب ناکام ثابت ہوئے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے اپنی رہائش گاہ پر سینئر اراکین اور عہدیداروں سے خطاب کے دوران کیا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ان کے تحفظات کو غور سے سنا اور انہیں یقین دلایا کہ تمام مسائل کو مرحلہ وار حل کیا جائے گا۔
این سی صدر نے پائیدار ترقی اور مساوی ترقی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ، پارٹی کے منشور میں بیان کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے کئے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے اٹل عزم کا اعادہ کیا۔
ڈاکٹر فاروق نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور اسے موثر حکمرانی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے ایک سنگ بنیاد قرار دیا۔
آنے والے بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات سے قبل ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ تیاریاں شروع کریں اور تعلیم یافتہ نوجوانوں اور خواتین کو امیدواروں کے طور پر نامزد کرنے کو ترجیح دیں۔
این سی صدر نے نچلی سطح پر جمہوریت میں نوجوانوں اور خواتین کی شرکت کی اہمیت پر زور دیا تاکہ متحرک اور جامع نمائندگی کو یقینی بنایا جاسکے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کارکنوں کو تاکید کہ وہ لوگوں کیساتھ قریبی رابطہ رکھیں کیونکہ گذشتہ ۱۰برسوں کے دوران یہاں کے عوام کو زبردست مشکلات اور مصائب سے دوچار ہونا پڑا ہے ۔
یہاں کے عوام کو باہری حکمرانوں اور افسران نے اقتصادی اور معاشی بدحالی کیساتھ ساتھ ظلم و ستم کے بھنور میں دکھیلنے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جموں وکشمیر میں ایک بار پھر جمہوری نظام کو بول بالا ہو ااور افسرشاہی کساتھ ہی لال فیتہ شاہی دور کا خاتمہ ہوا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ نیشنل کانفرنس نے عوام کو راحت دینے کا وعدہ کیا ہے اور ہم اپنے وعدے پر چٹان کی طرح قائم و دائم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانپور میں۳منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

راجوری میں۱۷؍اموات کے پیچھے آرگینو فاسفورس زہر کا امکان: ڈاکٹر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
راجوری میں 200 سے زائد افراد کو قرنطینہ مراکز منتقل

راجوری میں۱۷؍اموات کے پیچھے آرگینو فاسفورس زہر کا امکان: ڈاکٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.