ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر بہتر امن و امان کے ساتھ مثبت تبدیلی کی راہ پر گامزن ہے : صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-26
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر‘ وی کے بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں مثبت تبدیلی امن و امان میں بہتری اور اس میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت کا نتیجہ ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ جموںکشمیر میں منعقد ہونے والے حالیہ پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات میں لوگوں کی بڑھ چڑھ کر شرکت کی دنیا بھر میں سراہنا کی گئی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں قومی ووٹر ڈے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’جموںکشمیر میں منعقد ہونے والے حالیہ پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کی دنیا بھر میں سراہنا کی گئی اور الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بھی اس کو سراہا‘‘۔
صوبائی کمشنرکا کہنا تھا’’تمام الیکشن مشنری اور سیاسی جماعتیں بھی اس کیلئے مبارکبادی کی حقدار ہیں کیونکہ کہیں بھی دوبارہ پولنگ نہیں ہوئی‘‘۔
کشمیر کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بدھوری نے کہا کہ کنکٹوٹی ہمارا ایک اہم سیکٹر ہے ۔انہوں نے کہا’’کچھ برس پہلے چلہ کلان کے دوران سونہ مرگ میں ہوٹل وغیرہ کے چلنے کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا لیکن آج امن و قانون کی صورتحال تبدیل ہوئی ہے اور لوگوں کا بھی اس میں بڑا رول ہے ‘‘۔
بدھوری نے ترقی کیلئے قیام امن کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ بڑھتے ہوئے ریل رابطوں سے جموں وکشمیر میں ترقی کی نئی راہیں کھل جائیں گی۔
چنار کے درختوں کی جیو ٹیگنگ پر بات کرتے ہوئے صوبائی کمشنر نے کہا کہ یہ کشمیر کے ورثے کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے ۔انہوں نے یقین دلایا کہ خطے کی بھرپور ماحولیاتی اور ثقافتی شناخت کے تحفظ کے اقدام میں مزید درختوں کو شامل کیا جائے گا۔
بدھوری نے معراج النبی (ص) اور یوم جمہوریہ پر لوگوں کو پیشگی مبارکباد پیش کی۔
صوبائی کمشنر نے لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بغیر کسی خدشات کے شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا’’وہاں کوئی پابندیاں نہیں ہوں گی لوگ وقت پر تشریف لا کر ان میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں‘‘۔
بدھوری نے ترقی کو فروغ دینے اور خطے میں امن کو برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ کی پریڈ :ملک فوجی طاقت ‘ ثقافتی ورثے کا مظاہرہ کرے گا

Next Post

جموں وکشمیر:سب ضلع ہسپتال مینڈھر میں آتشزدگی، ریکارڈ روم کو نقصان پہنچا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post

جموں وکشمیر:سب ضلع ہسپتال مینڈھر میں آتشزدگی، ریکارڈ روم کو نقصان پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.